براوزر میں لوکیشن ٹریس والے آپشن کو ختم کرنا

الف: اینڈرائیڈ براوزر میں اس کا طریقہ:

جس طرح تصویر میں دکھایا ہے ویسا کریں اور Enable Location کےصحیح کے نشان کو ختم کریں

b1

ب: فائرفوکس میں اس کا طریقہ:

اس میں تصویر پہ عمل کریں اور آخر میں Do not track پہ صحیح کا نشان لگائیں

b3

ج: گوگل کُروم میں اس کا طریقہ:

جیسا تصویر میں دکھایا ہے ویسا کریں اور آخر میں Do not Track کو کلک کریں اور اسے ON کریں

b2

براوزر کے دیگر احتیاط

فائر فوکس میں Privacy والے سیٹنگز کے خانے میں Cookies کو کلک کریں اور اسےDisable کریں، اور Clear on exit کو صحیح کا نشان لگائیں۔
اینڈرائیڈ براوزر میں Privacy & Security والے سیٹنگز کے خانے میں Accept cookies, Remember form data, Remember password والے آپشن کے صحیح کے نشان کو ختم کریں، یعنی ان کو بند کرنا ہے۔
کُروم میں سیٹنگز میں جائیں ، پھر Content settings میں جائیں اور وہاں Accept cookies, Enable location والے آپشن کے صحیح کے نشان کو ختم کریں

گوگل سے متعلق کچھ باتیں :گوگل اپنے صارفین کی مکمل معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، بندے کو کیا پسند ہے کیا ناپسند، کس چیز میں دلچسپی ہے کس میں نہیں، کیا سرچ کررہا ہے، کہاں ہے، کس شعبے میں ہے، اس طرح کے ذاتی معلومات وہ اپنے ایپس کے ذریعے اور سرچ انجن کے ذریعے سے معلوم کرتا ہے اور ان کا حکومتوں سے معاہدہ بھی ہے کہ دہشت گردی کی خلاف وہ حکومتوں کا ساتھ دینگے ، تو کوشش کریں کہ گوگل کے ایپ اور اس کا سرچ انجن کو استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہو۔

براوزر کا سرچ انجن گوگل کے علاوہ دوسرا رکھیں
اینڈرائیڈ براوزر میں سیٹنگز میں جائیں پھر Advanced میں جائیں ، پھر Set search engine پہ کلک کریں اور اس میں DuckDuckGo کو سیلکٹ کریں۔
فائر فوکس میں سیٹنگز میں جائیں، پھر customize میں جائیں اور وہاں سرچ انجن کو DuckDuckGo کو سیلکٹ کریں
گوگل کُروم میں سیٹنگز میں جائیں ، پھر سرچ انجن پہ کلک کریں ، پھر اس میں yahoo یا Bing سیلکٹ کریں۔

Leave a comment